Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

Now Reading:

حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
حمزہ شہباز

ن لیگ نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا، حمزہ شہباز

لاہور کی سیشن عدالت نے حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کے خلاف اسپیکر اسمبلی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔

چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس اسپیکر صوبائی اسمبلی کی درخواست پر کارروائی کرنے سے گریزاں ہے، پولیس کو حمزہ شہباز سمیت دیگر نامزد 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

مسلم لیگ (ن) کے رانا مشہود کے وکیل کی جانب سے دلائل میں کہا گیا کہ مدعی تھانے پرچہ درج کرانے نہیں گیا، درخواست کے ساتھ کمپیوٹر سلپ بھی نہیں، اس لئے درخواست کو داخل دفتر کیا جائے۔

دوران سماعت ایس پی سول لائنز صفدر کاظمی نے عدالت میں رپورٹ پیش کی، انہوں نے موقف اختیار کیا کہ واقعے کی ایف آئی آر درج ہوچکی، تفتیش جاری ہے۔

فاضل عدالت نے قرار دیا کہ ایک ہی وقوعہ کے 2 مخلتف مقدمات درج نہیں ہو سکتے، درخواست گزار اگر بیان دینا چاہے تو پہلے سے درج مقدمہ ہی اپنا موقف قلمبند کروا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر