مردان؛ مایار روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
یہ واقعہ دوسہرہ میں پیش آیا جہاں کچھ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شاہد حسین نامی ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
شاہد حسین ولد شیر حسین دوسہرہ کا رہائشی ہے۔
شاہد حسین کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
تھانہ سرڈھیری پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
