
پتوکی میں ساہجووال پھاٹک کے قریب ٹریفک حادثہ ہونے کے باعث 1 شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا جس پر موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
جاں بحق ہونے والے کی شناخت 26 سالا ماجد کے نام سے ہوئی ہے جو وہاڑی کا رہائشی ہے۔
پتوکی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد لاش کو THQ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement