Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت
ایسے افراد جن کا بی ایم آٗئی ( باڈی ماس انڈیکس) زیادہ ہے، اوروہ ذیابطیس اورامراض قلب میں مبتلا ہیں توان میں کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات اورزیادہ ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11718 ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے؛ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1210 سمیت مجموعی طور پر 11498 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کورونا وباء سے اب تک 191 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں؛ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.21 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.12 جبکہ اموات کی شرح 1.63 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر