
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ پہاڑی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement