پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید نے کہا کہ رانا ثناءاللہ پختون کے قاتل ہے۔
پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید نے چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا وقت کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
مراد سعید کا کہنا تھا کہ دہشت گردی میں پختونو نے سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، رانا ثناءاللہ پختون کے قاتل ہے۔
پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد حقیقی آزادی کے لیے اسلام آباد ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
