Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیمور سلیم جھگڑا کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پیشنٹس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح

Now Reading:

تیمور سلیم جھگڑا کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پیشنٹس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح
تیمور جھگڑا

تیمور جھگڑا

وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کی سہولت کیلئے پیشنٹس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

تیمور جھگڑا کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ اب ہسپتال میں مریضوں کے داخلے کا سارا عمل ایک چت تلے مکمل ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں تزئین و آرائش کے بعد تین وارڈز اور چھ مختلف سینٹرز کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

وزیر صحت نے جدید مہیا کیے گئے سی ٹی سکین، میموگرافی اور فلوروسکوپ کا بھی افتتاح کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی بننے کے بعد کامیابی کے جھنڈے گاڑھ رہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر