Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاندلیانوالہ: رکشہ اور کار میں تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی

Now Reading:

تاندلیانوالہ: رکشہ اور کار میں تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی

تاندلیانوالہ میں رکشہ اور کار میں تصادم ہونے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ستیانہ روڈ پر پیش آیا جہاں رکشے اور گاڑی کے درمیان تصادم ہونے کے باعث 1 شخص جاں بھق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس تھانہ سٹی نے اس واقعہ پر کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر