
مردان؛ مایار روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں پانی نہ دینے پر شہری نے پانی فروخت کرنے والے شخص پر فائرنگ کر دی۔
تفصیلات کے مطابق کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پانی نہ دینے پر شہری کی پانی فروخت کرنے والے پر فائرنگ، فائرنگ سے ریڑھی بان جان محمد زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جان محمد گدھا گاڑی پر پانی کی ٹینکی رکھ کر پانی فروخت کرتا تھا، نامعلوم ملزم نے پانی مانگا، انکار پر مشتعل ہو کر ڈنڈوں سے تشدد کرنا شروع کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News