 
                                                                              محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی اسکولوں کو اوقات کار کم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو کے باعث محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی اسکولوں کو اوقات کار کم کرنے کی ہدایت کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔
مراسلہ میں کہا گیا کہ پنجاب کے نجی اسکولز اوقات کار 11 بجے تک کر دیں۔
مراسلہ میں کہا گیا کہ پنجاب کے اسکولز میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی، تمام اضلاع کے سربراہان طلباء تک چھٹیوں کا ہوم ورک اور کتابیں پہنچانے کے ذمہ دار ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 