Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے خلاف سازش نے اسے لیڈر بنادیا ہے، شیخ رشید

Now Reading:

عمران خان کے خلاف سازش نے اسے لیڈر بنادیا ہے، شیخ رشید
عمران خان کے خلاف سازش

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے بیرونی ایجنڈے نے اسے آج بہت بڑا لیڈر بنادیا ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اپنی اوقات پر آگئی ہے

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ ملک میں تشویشناک صورتحال پیدا کریں گے، ملک میں ہنگامہ آرائی ہوگی معاملات خراب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو نکالنے کے نتائج مختلف آئے ہیں اور وہ جلد لانگ مارچ کی کال دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں کوئی گھبراہٹ نہیں جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کریں، ہم بڑے دل کے لوگ ہیں دوبارہ آکر بھی ان کو معاف کریں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ملک کو بچانے کے لئے الیکشن کی تاریخ چاہیئے کیونکہ ملک تشویشناک حالات میں جانے لگا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ان کا تحریک انصاف سے تعلق نہیں ہے لیکن وہ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر