
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو زیادہ سے زیادہ ٹائم ملنا چاہیے جو کہ نہیں مل رہا۔
فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بی ٹیم کی طرح اپوزیشن بنانی ہے تو ایسا نہیں چلے گا۔
انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے خلاف ایف آئی آرز کی مذمت کرتی ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے دس روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت کم کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement