عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستانی معیشت کی بربادی کا ذمہ دار ہے۔
ایمل ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلے بھی مہنگائی پر بات کی آج بھی کر رہا ہوں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک کو اس مشکل حالات سے نکالنے کی کوشش جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
