رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ آر آئی یو کے بجٹ کو ضروریات کے مطابق بڑھانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان رفیق نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔
رکن صوبائی اسمبلی کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ آر آئی یو کو جلد مکمل فعال کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فنڈز کمی اور ہیومین ریسورس کے مسائل فوری حل کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
