Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور پاکستانی ماڈل بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

Now Reading:

ایک اور پاکستانی ماڈل بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

ضلع اوکاڑہ کے ایک گاؤں میں ایک ماڈل اپنے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہوگئی۔

رینالہ خورد کے نواحی گاؤں پانچ ون آر میں ایک بار پھر ’قندیل بلوچ ‘ کی ایک طرح ایک بہن کو بھائی نے غیرت کے نام پر مار ڈالا۔ ماڈل سدرہ فیصل آباد سے عید منانے اپنے گھر آئی تھی۔

ذرائع کے مطابق 22 سالہ سدرہ اسلام آباد میں ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ تھی اور اس کو بھائی کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا تھا۔

سدرہ عید کی چھٹیوں میں اپنے آبائی گھر آئی ہوئی تھی جہاں اس کے بھائی نے غیرت کے نام پر اس کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے ماڈل سدرہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی۔

Advertisement

جبکہ مفرور کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

 پولیس اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

اس سے قبل جولائی 2016 میں قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے بے رحمی سے قتل کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر