Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الضحی کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھنے لگا

Now Reading:

عید الضحی کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھنے لگا

عید الضحی کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ کانگو وائرس جانور میں موجود چیچڑ کے انسان میں چپکنے یا کاٹنے سے ہوتا ہے اور اس وائرس میں مریض کو شدید بخار اور منہ سے خون آلود قے آنا ابتدائی علامات میں سے ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ شہری مویشیوں کی دیکھ بھال کے دوران ہاتھوں میں گلوز لازمی پہنیں، ہلکے رنگ کے کپڑے پہنے تاکہ چیچڑ کو فوری دیکھا جا سکے، ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح دھوئیں اور کانگو وائرس میں مبتلا مریض سے ملاقات کے وقت بھی احتیاط کریں۔

قومی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ رواں برس کانگو وائرس کے ملک میں چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں؛ 2 کیسز پنجاب اور 2 کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر