Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوی کی تاریخ بہادری اور قربانیوں کی شاندار روایات سے بھری پڑی ہے،آئی ایس پی آر

Now Reading:

نیوی کی تاریخ بہادری اور قربانیوں کی شاندار روایات سے بھری پڑی ہے،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان نیوی وارکالج لاہور کا دورہ کیا، ریئر ایڈمرل شفاعت علی خان نے استقبال کیا۔ آرمی چیف نے 51ویں پی این سٹاف کورس کی تقریب میں شرکت کی جبکہ جنرل باجوہ نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شرکاء سے خطاب میں آرمی چیف نے جیو اسٹریٹجک ماحول اورقومی سلامتی چیلنجز سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت کی۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ قومی سلامتی چیلنجز سے بہتر طریقے سے نمٹنے میں مسلح افواج کا کردار اہم ہے جبکہ پاکستان نیوی کی تاریخ بہادری اور قربانیوں کی شاندار روایات سے بھری پڑی ہے۔۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ پاکستان نیوی وہ ناقابل شکست فورس ہے جس نے ہمیشہ ملک کی سمندری حدود کا دفاع کیا جبکہ پاکستان نیوی ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر