Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں غور کرنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ

Now Reading:

ہمیں غور کرنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فرخ ملک کو اپنا ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کردیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمیں غور کرنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلامی نظریاتی کونسل میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے کو دو سنگیں مسائل کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلا مسئلہ خودکش حملوں کا ہے، قرآن کہتا ہے خود کو قتل مت کرو اور دوسرا مسلۂ جو پھیلتا جا رہا ہے وہ جلاؤ گھیراو اور بد اخلاقی کا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھلا درخت نے کسی کا کیا بگاڑا ہے؟ سورہ الحج میں ہے درخت تو اللہ تعالی کو سجدہ کرتے ہیں، سورہ کے مطابق ہر دوسری جاندار چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے۔

جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ وہ تمام مخلوق یعنی درخت اور پودے جو سجدہ اور تسبیح کرتے ہیں، ہمارا دین ہر جاندار چیز کی قدر کرتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم سب کہاں ٹھہرے ہیں ہم سب کو غور فکر کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر