
حیدرآباد میں روٹی کی قیمت میں پانچ سے چھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تندور شیرمال ایسوسی ایشن نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ اب سادہ نان 12روپے کے بجائے 18روپے میں فروخت ہو گا۔
ایسوسی ایشن نے کہا کہ سادہ چپاتی 10روپے کے بجائے 15روپے، دودھ والی روٹی کی قیمت 32روپے اور کلچہ 36 روپے میں فروخت ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ شیر مال اور تعفتان 70 روپے جبکہ اسپیشل خمیری روٹی 22روپے اور پراٹھا 85روپے میں فروخت کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News