ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سیکرٹری وفاقی محتسب اعجاز احمد کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی ہے
پی ٹی آئی دور میں اعجاز احمد کو سیکرٹری وفاقی محتسب تعینات کیا گیا تھا
ذرائع کے مطابق گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو سیکریٹری وفاقی محتسب تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی سمری منظور کرلی
ذرائع نے کہا کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کی حمیرا احمد اسٹبلمشنٹ ڈویژن میں اوایس ڈی تھیں
ذرائع کے مطابق اعجاز احمد کو وفاقی محتسب کے ریجنل آفس کراچی میں ممبر انچارج تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
