Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ نیب کو برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں، ترجمان پی ڈی ایم

Now Reading:

موجودہ نیب کو برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں، ترجمان پی ڈی ایم
ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ موجودہ نیب کو برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے نیب ادارے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب کو ہمیشہ سیاسی انتقام کے لئے  استعمال کیا جاتا رہا، گزشتہ چار سال عمران رجیم نے نیب کو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف بے دریغ استعمال کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیب کی جانبداری، نااہلی اور نالائقی پر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ریمارکس ریکارڈ پر ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ نیب سیاسی پارٹیوں کو توڑنے، سیاسی مخالفین کو کمزور کرنے اور سیاست کوبدنام کرنے کے لئے ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران نیازی نے نیب کے ذریعے قومی و ملکی مفادات کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پارلیمنٹ کو احتساب کا نیا قانون بنانا چاہیے۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا کہ نیب نے کئی کئی مہینے اور سالوں سیاسی مخالفین کو قید میں رکھا، موجودہ نیب کو برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا مزید کہنا تھا کہ مگر کچھ بھی ثابت نہ کرسکا جس سے ان کی اور اہل خانہ کی توہین ہوتی رہی لہذا نیب آمر کا بنایا ہوا بدنام زمانہ ادارہ ہے یہ سمندر برد ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
افغان جارحیت کو ناکام بنانے کے بعد پاک فوج کے جوان کا لہو گرما دینے والا بیان سامنے آگیا
سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر