
سعید غنی نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیینگے۔
صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیٹرول پرغریبوں کو ریلیف دینا چاہیے۔
سعید غنی نے کہا کہ اس وقت ملکی معاشی صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے اپنے وزراء کے اخراجات میں کمی کی ہے۔
صوبائی وزیر سعید غنی نے مزید کہا کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیینگے جبکہ کچھ ماہ مشکل ہیں اس مشکل سے نکل جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement