
شاہدرہ میں بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شاہدرہ میں پیش آیا جہاں ملزم رضوان نے اپنی بہن مریم کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش تحویل میں لے لی ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے۔
پولیس نے یہ بھی کہا کہ شواہد اکھٹے کرتے ہوئے تحقیقات شروع ہو گئی ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement