
محکمہ ٹرانسپورٹ نے سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کا ٹیسٹ ڈرائیو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شرجیل انعام میمن نے تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ بس سروس کا ٹیسٹ ٹرائل کل شام 4 بجے کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ ڈرائیو کا مرحلہ مکمل ہونے کے چند روز بعد بس سروس کا آغاز کیا جائے گا، کراچی کے شہری بے چینی سے بس سروس کے آغاز کا انتظار کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے جا رہی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ کی کاوشیں عوام کو جلد نظر بھی آئیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News