Advertisement
Advertisement
Advertisement

سچ بولنا مشکل تو ہے مگر سچ سننا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے، شہزاد وسیم

Now Reading:

سچ بولنا مشکل تو ہے مگر سچ سننا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے، شہزاد وسیم

قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ سچ بولنا مشکل تو ہے مگر سچ سننا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے۔

شہزاد وسیم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اربوں کھربوں کی کرپشن ہوئی ہو مگر وکیل ایسے نکتے نکالتے ہیں کہ کرپشن ہوئی ہی نہیں، قانون میں ایسی ایسی پتلی گلیاں ہیں کہ بڑے بڑے ایسے نکل جاتے ہیں کہ جیسے مکھن سے بال۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنے اردگرد دیکھیں، وہی لوگ بیٹھیں ہیں جنہوں نے مقدمے قائم کئے اور زبانیں کاٹیں، حکمران پر یہ فرض ہے کہ وہ بتائے کہ مال کہاں سے کمایا؟

انہوں نے کہا کہ میرے لئے بڑی اطلاع ہے کہ این آر او سے کچھ نہیں لیا، میں تو سوچ رہا تھا کہ یہ سر محل کوٹ یکنا کی بات کریں گے، انہوں نے احتساب کے قانون کو قتل کر دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر