وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا عندیہ دیدیا
وز یر خزانہ مفتا ح اسماعیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول پر اب بھی سبسڈی دے رہے ہیں مہنگا کرنا پڑے گا ۔
مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ 23 روپے کی تو صرف پیٹرول پر سبسڈی فراہم کر رہے ہیں جبکہ اوگرا ورکنگ آ جائے اس کے بعد فیصلہ کر ے گے کہ کتنا اضافہ کرنا ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ میری کمپنی کیلئے کوئی ٹیکس رعایت نہیں دی گئی ہے سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈز اور باتوں کا کیا جواب دوں ۔۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
