Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے لاہو ر ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

Now Reading:

سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے لاہو ر ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے ہراساں کرنے کیخلاف اور مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

    جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کل مراد راس کی درخواست پر سماعت کریں گے جبکہ درخواست میں وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

مراد راس نے درخواست میں موقف اپنا کہ 25 مئی سے لیکر حکومت بلاجواز غیر قانونی کارروائیاں کر رہی ہے جبکہ سیاسی بنیادوں پر مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے، لانگ مارچ کے وقت پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں پر بد ترین تشدد بھی کیا گیا

مراد راس نے عدالت سے استدعا کی کہ پولیس اور ریاستی اداروں کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکا جائے جبکہ درج کئے گئے تمام مقدمات خارج کئے جائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر