
شاہدرہ میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 مسافر جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شاہدرہ میں پیش آیا جہاں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے افتخار جوئیہ نامی شخص جاں بحق جبکہ محسن نامی شخق شدید زخمی ہو گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی مسافر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے موقعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر کر دی ہیں۔
شہری کا کہنا ہے کہ شاہدرہ کے علاقے میں دن با دن کرائم کے ریشو میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News