وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضہ حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضے کے حصول کی منظوری دی۔ چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کے لیے ہوگا۔
چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ایک فیصد مارجن پر ملے گا۔ قرضہ 2019 کے معاہدے کے تحت ملے گا ۔
وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
