Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاول: دو بچیاں پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر ہلاک

Now Reading:

سجاول: دو بچیاں پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر ہلاک

سجاول میں دو بچیاں پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سجاول کے قریب گاؤں ڈتل خان لغاری میں پیش آیا جہاں دو معصوم بچیاں پانی کے جوہڑ میں گر کر ڈوب گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی دونوں بچیوں کی شناخت رابعہ افضل لغاری اور شوانا حاجن لغاری کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ بچیوں کو پانی کے جوہڑ سے اہل علاقہ نے نکال کر سول ہسپتال سجاول منتقل کر دیا تھا، ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثہ کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں بچیاں گھر کے قریب کھیلتے ہوئی پانی کے جوہڑ میں گر گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر