حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آگ نے فیکٹری کے احاطے میں موجود کپاس کے بنڈلز کو لپیٹ میں لے لیا ہے، فیکٹری میں مویشیوں کے خشک چارے کا بھی بڑا ذخیرہ موجود ہے جس کو شدید خطرہ ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوا کے دبائو کے باعث آگ کی شدت میں تیزی ہو رہی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ فائر برگیڈ ٹیمیں موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
