Advertisement
Advertisement
Advertisement

برادر ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

برادر ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ برادر ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زلزلے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور افغان قوم سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہوں، اس مشکل وقت میں ہم برادر ملک کے شانہ بشانہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلاحی تنظیموں سے انسانی ہمدردی کی بنیاد طبی اور دیگر شعبوں میں تعاون کی اپیل ہے، دکھ کی اس گھڑی میں برادر اسلامی ملک کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر