Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی اتحادی ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اور وعدے پورے نہ ہونے پر پھٹ پڑے

Now Reading:

حکومتی اتحادی ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اور وعدے پورے نہ ہونے پر پھٹ پڑے

قومی اسمبلی اجلاس میں دو حکومتی اتحادی حکومت پر برس پڑے، پاکستان تحریک انصاف کا دور یاد آنے لگا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسلم بھوتانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اربوں روپے کے فنڈز دیئے ہم خوش تھے، کسی کی محبت میں موجودہ حکومت میں آئے جبکہ یہ حکومت 2 ووٹوں سے ہے 10 سے ہوتی تو یہ لوگ کیا سلوک کرتے۔

دوسری جانب بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کا مقصد کچھ اور تھا لیکن اب کچھ اور نظر آتا ہے، وزارتیں تو ایسے تقسیم کیں جیسے یہی کرنے آئے تھے جبکہ پہلے ہمارے پاس تبدیلی کیلئے بڑے چکر لگتے تھے  تب شکلیں اچھی لگتی تھیں مگر اب اچھی نہیں لگتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر