
کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
اوکاڑہ میں تھانہ شیرگڑھ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر 1 شہری زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں 2 مسلح ڈاکو شہری سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا۔
تھانہ شیر گڑھ پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement