Advertisement
Advertisement
Advertisement

سراج الحق نے ملک کو درپیش مسائل پر23جون کو اسلام آباد میں اجلاس بلا لیا۔

Now Reading:

سراج الحق نے ملک کو درپیش مسائل پر23جون کو اسلام آباد میں اجلاس بلا لیا۔

سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی 25جون کو تین روزہ عظیم الشان ٹرین مارچ کا انعقادکرے گی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹرین مارچ حکمرانوں کی غریب دشمن پالیسیوں کے خلاف پرامن احتجاج ہے تین بڑی جماعتوں نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا جبکہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی کی پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا دشوار ہو گیا ہے ملک کو درپیش مسائل کا ذمہ دار فرسودہ نظام اور اس کے رکھوالے ہیں۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کو مسترد کریں عوام اہل قیادت کو آگے لائیں تاکہ ملک اسلامی فلاحی ریاست بن سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر