
ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے بجٹ نہیں بلکہ صوبے کے خزانے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
اختیار ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپٹی اسپیکر ایوان کو تھانیداروں کی طرح چلا رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر وزیر اعلیٰ محمود خان کے منشی بن کر اسمبلی رولز کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ محمود خان سلیکٹیڈ حکومت کی باقیات کا حصہ ہیں، یہ خود کرپشن میں ملوث اور قابل احتساب ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News