پی آئی اے کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر کراچی ایئر پورٹ پہنچ گیا ،پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 160 سے زائد پاکستانیوں کووطن پہنچایا گیا ہے، اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے دمشق میں ہوائی اڈوں کے راستے شدید متاثر ہوگئےتھے ۔۔
واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے حلب انٹر نیشنل ایئر پورٹ پرپھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچانے کا پلان تیار کیا تھا ۔۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
