رکن قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔
شہریار آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راناثنااللہ بتائیں وہ عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں ہو رہے؟ راناثنااللہ کو رہا نہیں بلکہ وقتی طور پر ضمانت دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد سیاستدانوں کے دن ختم ہونے والے ہیں، سندھ سے پیپلز پارٹی کی حکومت کا خاتمہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بعد اب سندھ میں تبدیلی لائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
