
گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد وہاں نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق گڈو بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 32 ہزار 469 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔
کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ گڈو بیراج سے پانی کا اخراج 3 لاکھ 03 ہزار 629 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے اور گذشتہ 10 گھنٹوں کے دوران گڈو بیراج کے مقام پر 21 ہزار کیوسک پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے۔
کنٹرول روم کا مزید کہنا ہے کہ گڈو بیراج میں اس وقت نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News