
مسلم لیگ ن نے ایک ووٹ کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بول نیوز کو ایک مبینہ آڈیو کال موصول ہوئی جس میں مسلم لیگ ن کے سابق جنرل کونسلر امیتاز ووٹر سے یہ دعوی کرتے ہوئے سنے گئے کے ایک ووٹ کے 1000 روپے دیے جائیں گے۔
آڈیو کال میں سنائی دیا کہ کم سے کم بیس شناختی کارڈ ہونے چاہیے، ایک شناختی کارڈ پر ایک ہزار روپے ملیں گے۔
ٹیلی فون کال پر ووٹر کو بھی یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ سنا ہے مسلم لیگ ن والے پیسے دے رہے ہیں؟ کیا یہ بات سچ ہے؟ جس پر جواب آیا کہ جی بالکل یہ بات سچ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News