Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ عالم اسلام کا اہم اور بڑا تہوار ہے، کینیڈین ہائی کمشنر

Now Reading:

عید الاضحیٰ عالم اسلام کا اہم اور بڑا تہوار ہے، کینیڈین ہائی کمشنر

کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ عالم اسلام کا اہم اور بڑا تہوار ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کینیڈا اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ظہیر اسلم جنجوعہ کا کہنا تھا کہ کہا کہ عید الاضحیٰ عالم اسلام کا اہم اور بڑا تہوار ہے، اپنی اہمیت اور فضیلت کے حوالے سے یہ تہوار منفرد شناخت کا حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اطاعت ربانی کا اعلیٰ ترین مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی دے کر ثابت کر دیا کہ قربانی محض ریت و رواج کا نام نہیں بلکہ یہ عمل اللہ تعالی کی رضا جوئی اورتجدید ایمان کا ذریعہ اور ایثار، قربانی اور صبر وشکر جیسے عظیم انسانی جذبات و احساسات کا مظہر ہے۔

کینیڈین ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اہل ثروت لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس عید قرباں کے موقع پر اپنے غریب عزیزو اقارب اور ارد گرد رہنے والے نادار اورمستحق لوگوں کو بھی اپنی قربانی اور خوشیوں میں شریک کریں کیونکہ ایثار،بھائی چارہ اور آپسی محبت ہی اس تہوار کی اصل روح اور معراج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر