Advertisement
Advertisement
Advertisement

مٹیاری: معمولی بارش ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے زحمت بن گئی

Now Reading:

مٹیاری: معمولی بارش ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے زحمت بن گئی

مٹیاری میں معمولی بارش ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے زحمت بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق مٹیاری مین معمولی بارش کے بعد قومی شاہراہ پر تین الگ الگ حادثات میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں  بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے ک زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث کراچی سے  پشاور جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی جبکہ ٹرالر اور ڈاٹسن بھی حادثے کا شکار ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثات میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو حیدرآباد اور نوابشاہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے حادثات موٹر وے پولیس کی عدم توجه کی وجہ سے پیش آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر