Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھر؛ غیر قانونی طور پر ہرن کا شکار، وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر سخت ایکشن

Now Reading:

تھر؛ غیر قانونی طور پر ہرن کا شکار، وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر سخت ایکشن

تھر میں غیر قانونی طور پر ہرن کا شکار کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے احکامات پر سخت ایکشن لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے احکامات پر سخت ایکشن لیتے ہوئے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے تھر میں تعینات 3 افسران کو معطل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کنزرویٹر میرپور خاص ڈویژن ریاض رند، جنگلی حیات تھرپارکر عبدالغفور سرہندی اور بصیرو خاصخیلی معطل کر دیے گئے ہیں۔

مراد علی شاہہ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تھر میں ہرن کا شکار کس کی اجازت سے ہوا؟ کون کون ملوث تھا، جنگلی حیات کے افسر اعجاز تالپور تحقیقات کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کر کے واقعے کی رپورٹ 10 دن کے اندر سیکریٹری محکمہ جنگلی حیات کو پیش کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہرن کے شکار کے معاملے پر تھرپارکر کے عوام نے سخت احتجاج کیا تھا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر