Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کے پاکستان میں سفیر نونگ رونگ طویل عرصے کے بعد واپس پاکستان آگئے، سفارتی ذرائع

Now Reading:

چین کے پاکستان میں سفیر نونگ رونگ طویل عرصے کے بعد واپس پاکستان آگئے، سفارتی ذرائع

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر نونگ رونگ طویل عرصے کے بعد واپس پاکستان آگئے ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت میں چین نے سی پیک میں تعطل اور مسائل پر اپنے سفیر نونگ رونگ کو واپس بلا لیا  تھا مگر اب چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان میں واپس آکر دوبارہ اپنی زمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نونگ رونگ نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد آج وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری سے بھی ملاقات کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سفیر سے ملاقات کی تفصیلات بھی بتائیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ملاقات میں دو طرفہ تعاون، سی پیک، تجارت، سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت ہوئی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید گہرا بنانے اور باہمی مفاد میں اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر