حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی۔
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں بارش رکے 3 گھنٹے سے زائد وقت ہو گیا لیکن کئی علاقوں میں بجلی اب بھی غائب ہے، قاسم آباد، سٹی اور لطیف آباد میں 15 سے زائد فیڈرز کی بجلی تاحال بحال نا ہو سکی۔
ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں 32 فیڈرز ٹرپ ہو گئے تھے جس میں سے 15 فیڈرز کی بجلی بحال کر دی ہے جبکہ 17 فیڈرز پر بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
