
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی جس میں ریجنل ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے حنا ربانی کھر نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں وزیر مملکت نے وزیرِ اعظم کو دولت مشترکہ سربراہان اور روانڈا میں حال ہی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ملاقات میں پاکستان کے خارجہ امور، خاص کر ریجنل ڈپلومیسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News