Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے آرمی چیف متحرک

Now Reading:

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے آرمی چیف متحرک

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے  کے لیے آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ متحرک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی  ڈپٹی سیکریٹری وینڈی شرمن سے فون پر بات چیت کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  آرمی چیف  نے وینڈی شرمن سے آئی ایم ایف کےقرض پروگرام کا عمل  تیز کرنے کی درخواست  کی۔

انہوں نے کہا  آئی ایم ایف کا1.2 ارب ڈالر قرضے کا عمل تیز کیا جائے ۔ وائٹ ہاؤس  آئی ایم ایف پر1.2 ارب ڈالر کی فراہمی کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔

واضح رہے کہ   آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت  1.2   ارب ڈالر دینے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement

آرمی چیف اس حوالے سے پہلے بھی  خلیجی اور برادراسلامی ممالک سے رابطے کرچکے ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے  سعودی عرب،یواےای  اور چین  سمیت  دیگر دوست ممالک سے بھی تعاون  کے لیے بات چیت کی تھی۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت میں آرمی چیف نیشنل اکنامک کونسل کے ممبر بھی رہے اور انہوں نے  ہمیشہ ملک اور عوام  کے مفادات کو سرفہرست رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر