
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نام ان کا تحریک انصاف ہے اور کام ان کے تحریک بے ایمانی والے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نہال ہاشمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ جھوٹ ہے تو یہ وہاں جائیں اور مقدمہ کریں، موجودہ چیف الیکشن کمشنر کا نام یہ لوگ لے کر آئے تھے، عمران خان ساڑھے تین سال قوم سے جھوٹ بولتے رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال تک عمران خان بغیر ثبوت کے لوگوں کو چور ڈاکو کہتے رہے، عمران خان کو آج لوگ ثبوت کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ یہ ڈاکو ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News