Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست میں پیسے کے استعمال سے متعلق سخت قانونی ضوابط متعارف کرائے جائیں، فافن

Now Reading:

سیاست میں پیسے کے استعمال سے متعلق سخت قانونی ضوابط متعارف کرائے جائیں، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے کہ سیاست میں پیسے کے استعمال سے متعلق سخت قانونی ضوابط متعارف کرائے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق فافن نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ سیاسی جماعتیں سیاسی مالیات سے متعلق قانونی شقوں کو مؤثر بنائیں تاکہ انتخابات میں پیسے کے عمل دخل کو کم کیا جا سکے۔

ادارے نے کہا کہ پیسے کی وجہ سے ملک کی اکثریتی آبادی الیکشن لڑنے کے حق سے عملی طور پر محروم ہے، سیاسی جماعتیں اہم انتخابی اصلاحات بشمول انتخابات میں پیسوں کے استعمال کو منضبط کرنے سے متعلق اصلاحات پر اتفاقِ رائے پیدا کریں۔

فافن نے کہا کہ انتخابی قانون الیکشنز ایکٹ میں انتخابی اخراجات کو منضبط کرنے لیے موجود دفعات ناکافی ہیں۔

ادارے نے مزید کہا کہ 2018 کے عام انتخابات، ضمنی انتخابات اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں پیسوں کے کھلے استعمال کے اثرات واضح دکھائی دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر