Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سے تجارت اور دوحہ میں مشکوک میٹنگ حکومت پر سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

Now Reading:

بھارت سے تجارت اور دوحہ میں مشکوک میٹنگ حکومت پر سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت اور دوحہ میں مشکوک مذاکرات حکومت پر سوالیہ نشان ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کے بیانیے کو زمین بوس کردیا ہے، سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کے سیلاب میں آئیں گے۔

اپنے ایک اور پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں میں چندہ لے کردنیا کو انگشتِ بدنداں کردیا ہے لیکن سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا ہے۔

Advertisement

اانہوں نے کہا کہ سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کامقابلہ جاری ہے جبکہ 25 کلومیٹر کی بھکاری حکومت نہ تخمینہ لگا سکی، نہ منصوبہ بندی کرسکی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ سیلاب کے بعد غذائی قلت اور وبائی بحران آئے گا۔

Advertisement

انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ  بھارت سے تجارت شروع کرنے کے بعداب یہ اسرائیل کیطرف بڑھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر